مرغ دست آموز

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ پرندہ جو ہاتھ پر پالا جاتا، ہلا ہوا پرندہ جو اڑ کر پھر ہاتھ پر آ بیٹھے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ پرندہ جو ہاتھ پر پالا جاتا، ہلا ہوا پرندہ جو اڑ کر پھر ہاتھ پر آ بیٹھے۔